گھر کا مرد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - شوہر، خاندان یا کنبے قبیلے کا بڑا، (تحقیراً) وہ شخص جو گھر میں شیر اور باہر بھیڑ ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - شوہر، خاندان یا کنبے قبیلے کا بڑا، (تحقیراً) وہ شخص جو گھر میں شیر اور باہر بھیڑ ہو۔